سورۃ نور میں ارشاد ربانی کا مفہوم

سورۃ نور میں ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’کہہ دو مومنین سے کہ اپنی نظریں جھکائے رکھیں، یہ ان کے لیے پاکی کا ذریعہ ہے۔ بے شک اﷲ تعالیٰ ان کے اعمال سے باخبر ہے اور کہہ دو مومن عورتوں سے کہ اپنی نظریں جھکائے رکھیں۔‘‘